Showing posts with the label amliyat asma ul husnaShow all

Ism e Azam

اسم اعظم اکثر عاملین عابدین زاہدین بلکہ عام مسلمیں صدیوں سے اسم اعظم کی تلاش میں سر گرداں رہے ہیں۔ کتنی کتابیں تصنیف کی گئیں اور اکثر نے اسکی تلاش میں کتبِ تفاسیر اور احادیث کے مطالعہ میں زندگیاں وقف کردیں۔ مگر کسی ایک نقطے پر سب نگاہیں مرکوز نہ ہو سکیں۔ عوام تو عوام خواص اور عالمانِ علمِ روحانیت بھی اس امر پر متفق …

پوسٹ ملاحظہ کریں

Ya Budduh benefits and Amliyat

Ya Budduhu یا بدوح بدوح خدا کا نام ہے،یا کسی موکل کا یا جن کا اس میں عاملین کا اختلاف ہے،کوئی سریانی زبان کا لفظ کہتا ہے،کوئی عبرانی زبان کا،مگر کسی مستند طریق سے ثابت نہ ہو سکا،کہ یہ خدا کا نام ہے،عام عملیات میں بکثرت یہ نام مستعمل  ہے حب مخصوص اور تسخیر خلائق کے لئے بہت لوگ استعمال کرتے ہیں،اور اس کے متعلق طرح طرح ک…

پوسٹ ملاحظہ کریں

Ya Wasiu Benefits

Ya Wasiu یا واسعُ اعداد: 137 ترجمہ : اے وسعت دینے والے اہل طریقت نے فرمایا ہے جو شخص حریص ہو  اس کے لئے  یہ اسم نافع ہے اگر 137 مرتبہ روزانہ ورد میں رکھے تو حق تعالی اپنے افضال کی بارش فرمائے۔اگر کوئی 1025مرتبہ روزانہ پڑھے تو علو مرتبہ ،منزلت عالی، تسخیر قلوب سلاطین و امراء،رفعت و جاہ و منزلت،احوال عجیب و حالات غریب…

پوسٹ ملاحظہ کریں

Ya Mujeeb benefits

Ya Mujeeb یا مجیب ترجمہ: اے دعاؤں کے قبول کرنے والے اسم پاک یا مجیب کی برکت  سےحضرت اسماعیل علیہ السلام کے گلے پر چھری کند ہو گئی تھی۔ امام علی رضا  رضی اللہ تعالی عنہ نے ارشاد فرمایا  کہ اس اسم کو ایک ہزار مرتبہ پڑھ کر جو دعا مانگی جائے وہ قبول ہو۔ اگر کسی دعا یا عمل کے آخر میں  چھبیس مرتبہ  یا سریع یا مجیب پڑھے تو …

پوسٹ ملاحظہ کریں

Ya Raqeeb benefits

Ya Raqeeb  یا رقیب ترجمہ : اے ہر چیز پر نظر رکھنے والے اسم پاک یارقیب معانی و اوصاف میں بہت وسیع ہے۔ یہ اسم حسن و جمال اولاد۔ زرومال۔ کارو بار کھیتی باڑی اور ملازمت وغیرہ کی محافظت کے لئے اکسیر ہے۔ اگر کسی کے حسن و جمال و اولاد، اموال ، عزت وآبرو کے حاسدین زیادہ ہوں یا کسی کی منگنی ہو چکی ہو اور حاسدین درمیان میں حائل…

پوسٹ ملاحظہ کریں

Ya Kareem, Al Kareem benefits

Ya kareem, or Al Kareem یا کریم  ترجمہ؛ اے کرم کرنے والے، بخشش و عطا کرنے والے اگر کوئی اپنے بستر پر جاکر سونے سے قبل اسم پاک یا کریم بہت بڑھےیہاں تک سو جائے تو فرشتے اس کے لئے دعا کریں گے اللہ کریم اس شخص کو دنیا  و آخرت میں عزت اور بزرگی عطا فرمائے اور معزز فرمائے۔بزرگ فرماتے ہیں کہ حضرت علی کرم  اللہ تعالی وجہہ رضی…

پوسٹ ملاحظہ کریں

Ya Jalil,Ya Zuljalal wal ikram benefits

Ya Zuljalal e wal ikram یا جلیل ،یا ذوالجلال و الاکرام ترجمہ : اے بزرگی والے اور بے حد کرم کرنے والے۔ حضرت امام علی رضا رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگرکوئی اسم پاک ذوالجلال والاکرام روٹی کے ایک ٹکڑے پر لکھ کر کھائے اور باقی روٹی صدقہ کردےتوب تمام مخلوق مسخر ہواور با اکرا م پیش آئے اس اس کا وِرد کرنے والا خدا اور …

پوسٹ ملاحظہ کریں

Ya Haseeb, Al Haseeb benefits

Ya Haseebo, Al Haseeb یا حسیبُ ترجمہ : کفائت کرنے والا ، کافی اسم پاک یا حسیب  کی برکت سے کراماََ کاتبین اور ملائکہ مقربین بندوں کے اعمال پر مطلع ہوتے ہیں۔ شر وخوف دشمناں اور بدمزاج بدکار عورت   کو راہ راست پر لانے کے لئےاوراسی طرح  بیوی اپنے  عیاش اور بدکار شوہر کے لئے، ملازم اپنے ظالم و جابر حاکم جس سے ہر وقت عزت …

پوسٹ ملاحظہ کریں

Ya Muqitu, Al Muqitu Benefits

Ya Muqit, Al Muqit یَا مُقیتُ ترجمہ :  اے برقرار رکھنے والے اسم پاک یا مقیت نفس کو مطیع اور روح کو مسخر کرنے میں یکتا ہے یعنی جو شخص نفس کو تابع کر  لیتا ہے وہ پانی پر مثل زمین چلتا ہے اور قضائے بسیط میں پرواز کرتا ہے۔اور روح مسخر ہو جاتی ہے تو جسم روح  کی مانند لطیف ہو جاتا ہے۔اس کے لئے قرب و بعید سب یکساں ہو جاتے …

پوسٹ ملاحظہ کریں

Ya Hafeez, Al Hafeez Benefits

Ya Hafeez, Al Hafeez یا حفیظُ ترجمہ : اے حفاظت کرنے والے اسم پاک یا حفیظ  کا عامل حاکم کے خوف سے ، ظالم کے ظلم سے، اور شر شیاطین سے محفوظ رہتا ہے چرند  و پرند،درند و حشرات الارض سے محفوظ  و مامون رہتا ہے۔ جنگلات میں کام کرنے والوں، فوجیوں، جہاز رانوں اور اسی طرح کےدوسرے کام کرنے والوں کو اسم یا حفیظ کا ورد ضرور کرنا…

پوسٹ ملاحظہ کریں

Ya Kabeer, Al Kabiru Benefits

Ya Kabiru, Al Kabeer یا کبیرُ ترجمہ :  اے سب سے بڑھائی و بزرگی والے امام علی رضا رحمۃاللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں کہ اگر مباشرت سے قبل اسم پاک یا کبیر کو دو مرتبہ پڑھ لے توپرور دگار فرزند صالح عطا فرمائے۔  شیخ عبدالمجید مغربی نے فرمایا ہے کہ یہ ذکر صالحین اور عابدین کے افکار میں سے ہے اسم یا کبیر کے ذاکر میں شائستگی ا…

پوسٹ ملاحظہ کریں

Ya Ali, Al Ali benefits

Ya Ali  یا علی ترجمہ : اے سب سے اعلٰی مقام والے اگر کوئی اسم پاک یا علی کی تلاوت کرے گا اگر وہ  ادنٰی ہوا تو اعلی مرتبے پر پہنچے اگر ذلیل ہو تو عزیز ہو جائے،فقیر ہو تو مالدار ہو جائے، غریب الوطن ہو تو وطن واپسی کا سامان مہیا ہو جائے، دشمن پر فوقیت حاصل ہو، ملوک و سلاطین میں تقرب حاصل ہو، اگر اسم یا علی کا نقش انگشتر…

پوسٹ ملاحظہ کریں

Ya Shakoor, Al Shakoor Benefits

Ya Shakoor, Al Shakur یَا شُکُورُ ترجمہ : اے شکر قبول کرنے والے اہل تحقیق فرماتے ہیں کہ اسم پاک یا شکور کا ذاکر مستجاب الدعوات ہو جائےاور پرور دگار اسے اپنے انعامات کے لئے مخصوص فرمالے اور مقام کشف حاصل ہو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں حاصل ہوں۔اگر آنکھوں کی روشنی کم ہو جائے یا بصارت ختم ہو جائے تو اسم یا شکور 41 مرتبہ …

پوسٹ ملاحظہ کریں

Al Ghafoor, Ya Ghafoor Benefits

Ya Ghafoor, Al Ghafoor  یَا غَفُورُ ترجمہ :  اے بہت معاف کرنے والے حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں کہ جب  انسان پر روزی تنگ ہو یا پریشانی دامن گیر ہویا کوئی مصیبت پیش آئے یا اولاد کی تمنا ہویا  زیادتی مال و متاع چاہتا ہو تو اس کو چاہئے کہ خلوص دل سے  پروردگار عالم کی درگاہ میں توبہ کرے اس نیت کے سات…

پوسٹ ملاحظہ کریں

Ya Azeem, Al Azeem, Benefits

Ya Azeemu, Al Azeemu یا عَظِیمُ ترجمہ : اے  ذات و صفات میں بزرگ و برتر شیخ مغربی علیہ رحمۃ  ارشاد فرماتے ہیں کہ اسم پاک یا عظیم کا ذاکر جس کی جانب نگاہ اُٹھائے وہ بے ساختہ تعظیم کے لئے کھڑا ہو جائے۔ جس شخص کو  لوگ حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں  بوجہ غربت و افلاس، تنگئ رزق و بے روزگاری،یا جو شخص اپنے علم اور خاندانی افت…

پوسٹ ملاحظہ کریں

Ya Haleem, Al Haleem, Benefits

Ya Haleemu, Al Haleemu یَا حَلِیمُ ترجمہ ؛  اے بردباری اور نرمی کرنے والے  اہل تحقیق نے فرمایا ہے کہ ا سم پاک الحلیم کی برکت سے مخلوقات کا آب و طعام مرتب کیا گیا ہے۔اور اسی اسم کی برکت سے عالم قائم ہے۔ اگر کوئی شخص 883 مرتبہ روزانہ اسم یا حلیم کی تلاوت کرے تو خلقت مہربان ہو۔ اگر اسم پاک یا حلیم کاغذ  پر لکھ کر اور پ…

پوسٹ ملاحظہ کریں

Ya Khabeer, Al Khabeer Benefits

Ya Khabeeru, Al Khabeeru  یَا خَبِیر   ترجمہ؛ اے ہر چیز سے خبردار اسم پاک یا خبیر کا عامل خواب و بیداری میں پوشیدہ حالات سے باخبر رہتا ہے۔ بعد از نماز عشاء دو رکعت نماز نفل ادا کرے اس کا ثواب سیدنا غوث الاعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ کی روح پاک کو  ھدیہ کرے  اور بعداز نماز 121 مرتبہ یہ عزیمت پڑھے    (یَا عَلِیمُ عَلِّمنِی …

پوسٹ ملاحظہ کریں

Ya Lateef, Al Lateef Benefits

Ya Lateefu, Al Lateefu یَا لَطِیفُ ترجمہ ؛ اے باریک بین اسم پاک  اللطیف کی برکت سے حق تعالی طالبان کو علم عنایت فرماتا ہے اور عابدین اور مومنین  کے اعمال کو  اس اسم کے صدقہ میں ملائکہ آسمان پر لے جاتے ہیں۔ جو شخص اسم پاک یا لطیف کی مداومت کرے اس کو چاہئے کہ  خلق خدا سے بلطف و شفقت پیش آئے تاکہ حق تعالی ذاکر کو مظہر …

پوسٹ ملاحظہ کریں

Ya Adalu, Al Adalu Benefits

Ya Adalu, Al Adalu  یَا عَدَلُ ترجمہ؛ اے انصاف کرنے والے جو کوئی اسم العدل کو ہر شب جمعہ روٹی کے بیس ٹکڑوں پر لکھ کر کھائے گاحق تعالی تمام مخلوق کو اس کے لئے مسخر کر دے گا۔جو کوئی مغرب کی نماز کے بعد  1000 مرتبہ اسم پاک یا عدل پڑھے گاوہ آسمانی بلاؤں سے نجات پائے گا۔ جو مرد مومن قبر اور حشر کی حولناکیوں سے ڈرتا ہواور ی…

پوسٹ ملاحظہ کریں

Ya Hakamu, Ya Hakeemu, Al Hakamu Benefits

Ya Hakamu, Al Hakamu, Ya Hakeemu  یَا حَکَمُ، یَا حکیمُ ترجمہ: اے حکم دینے والے،اے حکمت و دانائی والے اسماء شریفا یا حکم ، یا  حاکمُ ، یاحکیمُ، میں صفات ہائے عجیب و غریب ہیں۔ کوئی مہم پیش آئے ، قید و مجبوری ہوقرض و غربت ہوتنگئ معیشت یا درویشی یا اسی طرح کے اور مسائل ہوں تو ان اسماء میں سے کسی کا ورد کرے۔ شیخ بونی  رحم…

پوسٹ ملاحظہ کریں