ذکر قلب کا طریقہ آج میں آپ کو ذکر قلب کا طریقہ سکھانے جا رہا ہوں۔ ذکر قلب کا پہلا طریقہ؛ روزانہ سفید کاغذ پر کالی پینسل سے چھیاسٹھ (٦٦) مرتبہ لفظ اللہ لکھیں جس طرح ذیل کی تصویر میں نظر آرہا ہے۔ جس طرح بسم اللہ الرحمن الرحیم کو ٧٨٦ سے نسبت ہے اسی طرح اسم ذات اللہ کو ٦٦ سے نسبت ہے روزانہ مشق کریں جب بھی لکھیں اسم ذا…
پوسٹ ملاحظہ کریں
Social Icons