disease healing devine codes or cure codes

مجموعہ اعداد شفاء

اگر کوئی بیمار شخص اپنی بیماری کے حساب سے مندرجہ ذیل صحت افزاء اعداد کو ان کی ترتیب کے مطابق کسی پین یا پینسل یا کسی بھی لکھنے والی چیز کے ذریعے اپنے دائیں بازو پر لکھ  لے تو اللہ کے فضل و کرم سے چند منٹ کے اندر وہ اپنے مرض کی شدت میں کمی محسوس کرے گا۔ اگر چند دن لگاتار ان شفائی اعداد کو اپنے بازو پر لکھتا رہے تو بغیر کوئی دوا کھاۓ اپنے مرض سے مستقل نجات پاۓ گا۔
اللہ کے فضل و کرم سے ٩٩فیصد مریض ان شفائی اعداد سے تندرست ہوجاتے ہیں۔
مندرجہ ذیل جدول میں آپ اپنے مرض کے متعلقہ عددی کوڈ تلاش کریں اور اپنے ہاتھ سے اپنے بازو پر لکھ لیں یا کسی معاون سے اپنے دائیں بازو پر لکھوا لیں۔
ایک وقت میں ایک سے زیادہ کوڈ بھی لکھ
سکتے ہیں۔
اس میں کوئی دقت نہیں ہے۔
کوڈ لکھنے کے بعد ١٣ مرتبہ درود ابراہیمی اور ٣ مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر کوڈ پر دم کردیں
     یہ عددی کوڈ مسلمان علماء نے قرآن کریم
کی مختف آیات کے اعداد سے بناۓ ہیں۔ اس لئے آپ ان کوڈز کو بلا جھجک لکھ سکتے ہیں۔ الحمد للہ ان میں شرکیہ الفاظ کے اعداد نہیں
ہیں۔
طالب دعا ڈاکٹر مزمل حسین چشتی قادری فریدی۔
اگر کوئی بات سمجھ نہ آئے تو کمنٹس میں پوچھ سکتے  ہیں۔


If someone writes the Disease Cure Codes on the right arm of patients with the help of any pen or marker, then the patient will be cured of his disease in a just few couple of days without any medical treatment. The process has also been analyzed in different patients who were suffering from incurable diseases and lose their hopes to get back their lives. The result was totally unbelievable and effective. More than 90% people have been cured and enjoying their lives happily.