Amliyat ki Dunya

Sidebar Ads

Showing posts with the label TashkheesShow all

Tashkhees Ilm ul Adad se

علم الاعداد سے تشخیص منقول از مجموعہ اعمال اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ خصوصی نوٹ بابت تشخیص علم الاعداد: علم الاعداد سے تشخیص کے کئی طریقے دیکھنے میں آئے عموما اس علم کے ماہرین اس کے خصوصی اشارے مخفی رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ علم الاعداد سے لوگ کما حقہُ فائدہ نہیں اٹھا پاتے۔ درج ذیل طریقہ میں بھی ایک امر مخفی نظر آتا ہے …

پوسٹ ملاحظہ کریں

Tashkhees

علم الاعداد سے تشخیص معلومات کام تعلقات شادی بیماری وغیرہ بذریعہ علم الاعدد نیچے دیئے گئے نقشے سے کوئی ایک نمبر لیں جو آپکے دل میں آئے اس میں اپنے نام کے اعداد شامل کریں اس حساب کے تین پہلو ھیں نمبر ١ اگر وقت صبح ٦ بجے تا١٢ بجے تک کا ھے تو اپنے نام کے اعداد میں ٢٧ کا اضافہ ھوگا اگر وقت ١٢ بجے تا شام ٦ بجے تک کا ھے ت…

پوسٹ ملاحظہ کریں

Tashkhes ka tariqa

تشخیص کا طریقہ آسيب يا سحر جادو  معلوم کرنےکاطريقہ نيلادهاگہ سوت کا سات (٧) بار مريض کےقدکےبرابر ناپ کراس پرسات (٧) مرتبہ درج ذيل آيت مبارکہ قبل از مغرب پڑهے. (وَاصْبِرْ وَمَا صَبْرُكَ إِلَّا بِاللَّهِ ۚ وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ وَلَا تَكُ فِي ضَيْقٍ مِّمَّا يَمْكُرُونَ) (النحل:١٢٧)   يہ نيلا دهاگہ رات کو مري…

پوسٹ ملاحظہ کریں