الاعداد اعداد 1سے لیکر 9تک از روئے تاریخ پیدائش اورنام کے اعداد 1 عدد 1شمس کے لیے مستعمل ہے یہ ایک مفید نمبر ہے اور خوشی کامیابی اور ترقی اسی نمبر کے تحت آتے ہیں ۔یہ آغاز کی نشاندہی کرتا ہے جس سے بقیہ 9اعداد تخلیق پاتے ہیں ۔تمام اعداد کی بنیاد "1"ہے چنانچہ یہ عدد ہراس چیز کے لیے استعمال ہوتا ہ…
پوسٹ ملاحظہ کریںعلم الاعداد سے تشخیص منقول از مجموعہ اعمال اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ خصوصی نوٹ بابت تشخیص علم الاعداد: علم الاعداد سے تشخیص کے کئی طریقے دیکھنے میں آئے عموما اس علم کے ماہرین اس کے خصوصی اشارے مخفی رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ علم الاعداد سے لوگ کما حقہُ فائدہ نہیں اٹھا پاتے۔ درج ذیل طریقہ میں بھی ایک امر مخفی نظر آتا ہے …
پوسٹ ملاحظہ کریںعلم الاعداد سے تشخیص معلومات کام تعلقات شادی بیماری وغیرہ بذریعہ علم الاعدد نیچے دیئے گئے نقشے سے کوئی ایک نمبر لیں جو آپکے دل میں آئے اس میں اپنے نام کے اعداد شامل کریں اس حساب کے تین پہلو ھیں نمبر ١ اگر وقت صبح ٦ بجے تا١٢ بجے تک کا ھے تو اپنے نام کے اعداد میں ٢٧ کا اضافہ ھوگا اگر وقت ١٢ بجے تا شام ٦ بجے تک کا ھے ت…
پوسٹ ملاحظہ کریںتشخیص کا طریقہ آسيب يا سحر جادو معلوم کرنےکاطريقہ نيلادهاگہ سوت کا سات (٧) بار مريض کےقدکےبرابر ناپ کراس پرسات (٧) مرتبہ درج ذيل آيت مبارکہ قبل از مغرب پڑهے. (وَاصْبِرْ وَمَا صَبْرُكَ إِلَّا بِاللَّهِ ۚ وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ وَلَا تَكُ فِي ضَيْقٍ مِّمَّا يَمْكُرُونَ) (النحل:١٢٧) يہ نيلا دهاگہ رات کو مري…
پوسٹ ملاحظہ کریں
Social Icons