Roohani Tashkees ka Tariqah


تشخیص کا طریقہ


آسيب يا سحر جادو  معلوم کرنےکاطريقہ
نيلادهاگہ سوت کا سات (٧) بار مريض کےقدکےبرابر ناپ کراس پرسات (٧) مرتبہ درج ذيل آيت مبارکہ قبل از مغرب پڑهے.
(وَاصْبِرْ وَمَا صَبْرُكَ إِلَّا بِاللَّهِ ۚ وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ وَلَا تَكُ فِي ضَيْقٍ مِّمَّا يَمْكُرُونَ) (النحل:١٢٧) 
يہ نيلا دهاگہ رات کو مريض کے تکيہ کےنيچے رکها جائے.صبح پھرناپاجائے.اگردهاگہ بڑھ جائےتو آسيب کی علامت ہے.اگردهاگہ گٹ جائے تو سحرجادو کی علامت ہے.اگر دهاگہ برابر رہے تو عام مرض ہے.