محبت کےلیے ایک عجیب صدری فارمولا ۔ 


محبت کے اعمال میں یہ صدری فارمولا ایک عجیب تاثیر کا حامل ھے اور بلکل بے خطا کام کرتا ھے تجربہ شرط ھے سو فیصد اثرات رکھنے والا عجیب طریقہ ھے ۔ سب سے پھلے قرآن مجید کی سورت المؤمنون کے اعداد لیکر ان کو مربع کے پھلے چارخانوں میں بالترتیب پرکریں ۔ دوسرے نمبر پر نام مطلوب مع والدہ کے اعداد کو بالترتیب دوسرے چارخانوں میں بھردیں  تیسرے نمبر پر نام طالب مع والدہ کے اعدا لیکر تیسرے چارخانوں میں ترتیب سے پرکردیں ۔ چوتھے نمبر میں لفظ محبت شدید کے اعدا لیکر اگلے تین خانوں میں بھردیں ۔ سب سے آخر میں اور آخری خانہ میں ۔ سامعا عاشقا مطیعا العجل الساعہ الیوم ۔ کے اعداد نکال کربھردیں نقش مکمل کرکے نیچے الحب ۔ علی حب نام طالب و مطلوب لکھیں ۔ ممکن ھو تو ایک نقش مطلوب کو پلادیں دوسرا نقش طالب دائیں بازو میں باندھے ۔ تیسرا نقش وزن کے نیچے رکھیں پلانا ممکن نہ ھو تو ایک نقش کو آگ سے گرم کرتے رھیں ۔ پاور فل اثرات رکھنے والا خالص سینے کا راز ھے ۔