عمل برائے شادی

لڑکا یا لڑکی  کوئی بھی کرسکتا ہے

لڑکا ہو تو یوں پڑھے ۔۔
لاالہ کا چمچہ الااللہ کی تھالی  فلاں بنت فلاں بنے میری گھر والی بحق محمد رسول اللہﷺ

لڑکی ہو تو یوں پڑھے۔۔
لاالہ کا جام الااللہ کا پیالہ فلا بن فلا ں بنے میرا گھر والا بحق محمد رسول اللہ ﷺ

صبح شام لاتعداد ایک گھنٹہ پڑھے ان شاءاللہ جلد کام ہو جائے گا۔
نوٹ۔۔۔جو لڑکا یا لڑکی عمل کرے پہلے اپنا پہنا ہوا کوئی ایک سوٹ لے اس میں11 عدد لونگ اور چاروں اقسام کی دالیں تقریبن ایک ایک  پاؤ  لپیٹ کر صدقہ کے طور پر کسی حقدارکو ادا کردے۔ اس کے بعد مناسب وقت پر عمل شروع کرے ان شاء اللہ کامیابی ملے گی۔