آج جوعمل میں آپ حضرات کی خدمت میں پیش کررھا ھوں یہ ایک سینے کاراز ھے اور خالصتا صدری عمل ھے یہ روٹھے ھوؤں کو منانے اور ٹوٹے ھو ئے تعلق کو قائم کرنے کا مجرب ترین عمل ھے جومسئلہ کسی بھی عمل سے حل نہ ھورھا ھو اور جو تعلق ٹوٹ کر بلکل بھولی بسری داستان بن چکا ھو،جہاں مطلوب کا ذھن کسی بھی طریقہ سے طالب کو قبول کرنے کو تیار نہ ھو وھاں یہ عمل کریں ان شاء اللہ بجھی ھوئی محبت شعلوں کی طرح بھڑک اٹھے گی جو سوائے وصل طالب کے کسی طریقے نہ بجھ سکے گی مطلوب کی راتوں کی نیند کو اڑا دینے اور اسے مجبور کرکے اپنی سچی محبت میں پاگل کرنے کرنے کا طاقتورترین عمل ھے آزمآئش شرط ھے سریع التاثیر عمل ھے ۔ بعد نماز عشاء وتر کی نماز سے پہلے اول آخر گیارہ بار درود پاک پڑھیں درمیان میں گیارہ سو بار سورت والضحی کی آیت نمبر تین ۔ ۔ مطلوب کے تصور(مَاوَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلٰى(3)کے ساتھ پڑھیں اکیس دن کا عمل ھے نتیجہ آپ کی مرضی کے مطابق ہوگا۔
0 Comments
Post a Comment