دوبندوں میں اگر ناجائز تعلق ھو اس کوتوڑنا شرعاً ضروری ھو یاکچھ لوگ مل کرکسی کا دینی یا دنیاوی نقصان کرنا چاھتے ھوں ان میں عداوت ڈال کر ان کو توڑنا ھوتو یعنی جھاں شرعاً عداوت کی گنجائش ھو وھان یہ عمل کریں ناجائز کرنے میں گناہ ھے عمل انتھائی جلالی اور طاقتور ترین ھے عمل درج ذیل ھے ۔
البغض والعداوة والنفاق دآئماابدا بحق ۔ انا اعطینک الکوثر ۔ البغض والعداوة والنفاق دآئماابدا بحق ۔ فصل لربک وانحر ۔ البغض والعداوت والنفاق دائماابدا بحق ۔ ان شانئک ھوالابتر ۔ البغض والعداوة والنفاق دائماابدا بحق ۔ یاقھار یاقھار یاقھار ۔
اسی طرح کے تین تعویز بنائیں ایک کو کالے رنگ کےکپڑے میں لییٹ کرپرانی قبرمین دفن کردین ۔ دوسرے تعویز کو کآلے کپڑے میں لپیٹ کر کانٹے داردرخت پرلٹکادیں ۔ تیسرے تعویز کو آگ کے قریب دفن کردیں ۔ سوفید رزلٹ کا حامل قوی ترین اورسریع الاثر عمل ھے
1 Comments
ماشاءاللہ بارک اللہ فی التحریر
ReplyDeletePost a Comment