ترجمہ؛ اے ہر چیز سے خبردار
اسم پاک یا خبیر کا عامل خواب و بیداری میں پوشیدہ حالات سے باخبر رہتا ہے۔
بعد از نماز عشاء دو رکعت نماز نفل ادا کرے اس کا ثواب سیدنا غوث الاعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ
کی روح پاک کو ھدیہ کرے اور بعداز نماز 121 مرتبہ یہ عزیمت پڑھے
(یَا عَلِیمُ عَلِّمنِی ،یَا رَشِیدُ اَرشِدنِی، یَا خَبِیرُ اَخبِرنِی)
(ترجمہ :اے علم دینےوالے مجھے علم دے،اے رشد دینےوالے مجھے رشد دے ، اے خبر دینے والے مجھے خبر دے)
جو کچھ معلوم کرنا ہوگا عالم خواب میں یا نیم خواب بیداری یا بیداری میں دیکھ لےگا۔
جو کوئی اپنے نفس کے تابع ہو چکا ہواور احکام الہی سے غافل ہو وہ اسم یا خبیر کی کثرت کرے تو وہ نیکوکار ہو جائے گا۔
1۔ اسماء الحسنیٰ 99اردو انگلش ترجمہ اور عملیات و وظائف کے لئے کلک کریں۔
0 Comments
Post a Comment