Ya Lateefu, Al Lateefu
یَا لَطِیفُ
ترجمہ ؛ اے باریک بین
اسم پاک اللطیف کی برکت سے حق تعالی طالبان کو علم عنایت فرماتا ہے اور عابدین اور مومنین کے اعمال کو اس اسم کے صدقہ میں ملائکہ آسمان پر لے جاتے ہیں۔
جو شخص اسم پاک یا لطیف کی مداومت کرے اس کو چاہئے کہ خلق خدا سے بلطف و شفقت پیش آئے تاکہ حق تعالی ذاکر کو مظہر لطف بنادے۔
جو شخص ملازمت یا روزگار سے محروم ہویا فقر و فاقہ میں مبتلا ہویا کم آمدنی کیوجہ سے پریشان ہویا بوجہ غربت کوئی مونس نہیں یا بیمار ہےاور کوئی غمخوار نہیں یا لڑکیاں ہیں اور شادی نہیں ہوتی یا کثیر العیال ہےتو وہ شخص وضوئے کامل کرےاور دو رکعت نماز ادا کرےاور اسم پاک یا لطیف کو کثرت سے یا کم ازکم 129 بار حصول مقصد کے لئے پڑھے تو اللہ تعالی اس کے کام کو سر انجام فرمائے۔
بعد نماز عشاء وتر سے قبل دو رکعت نماز نفل پڑھےاور بعدہ 100 مرتبہ یا لطیف اول آخر 11، 11 مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھے اور اپنے ہاتھوں پر دم کرکےسینے پر گردن کے قریب دائیں بائیں ہاتھ پھیر لیا کرے فراخئ رزق کے لئے بہت ہی موثر ہے۔

1۔ اسماء الحسنیٰ 99اردو انگلش ترجمہ اور عملیات و وظائف کے لئے کلک کریں۔
0 Comments
Post a Comment