Ya Haleemu, Al Haleemu
یَا حَلِیمُ
ترجمہ ؛ اے بردباری اور نرمی کرنے والے
اہل تحقیق نے فرمایا ہے کہ ا سم پاک الحلیم کی برکت سے مخلوقات کا آب و طعام مرتب کیا گیا ہے۔اور
اسی اسم کی برکت سے عالم قائم ہے۔ اگر کوئی شخص 883 مرتبہ روزانہ اسم یا حلیم کی تلاوت کرے تو خلقت مہربان ہو۔
اگر اسم پاک یا حلیم کاغذ پر لکھ کر اور پھر لکھے ہوئے کو پانی سےدھو کر بوقت آب پاشی کھیت میں چھڑکےتو زراعت میں برکت ہو اور کھیتی آفاتِ ارضی و سماوی سے محفوظ ہوجائے گی۔
شیخ حاجی ناصر الدین اور شیخ عبد المجید مغربی رحمۃ اللہ علیھم متفق ہیں کہ اگر بیمار کے سرہانے ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اور دس مرتبہ اسم یا حلیم پڑھے تو مرض کی شدت اور ہیجان میں فورََا کمی ہو اور مریض شفایاب ہو۔
1۔ اسماء الحسنیٰ 99اردو انگلش ترجمہ اور عملیات و وظائف کے لئے کلک کریں۔
2۔اسماء الحسنیٰ کی دعوت دینے کا طریقہ

0 Comments
Post a Comment