Ya Azeemu, Al Azeemu
یا عَظِیمُ
ترجمہ : اے ذات و صفات میں بزرگ و برتر
شیخ مغربی علیہ رحمۃ ارشاد فرماتے ہیں کہ اسم پاک یا عظیم کا ذاکر جس کی جانب نگاہ اُٹھائے وہ بے ساختہ تعظیم کے لئے
کھڑا ہو جائے۔جس شخص کو لوگ حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں بوجہ غربت و افلاس، تنگئ رزق و بے روزگاری،یا جو شخص اپنے علم اور خاندانی افتخار کے مطابق عہدہ یا ملازمت حاصل کرنے میں ناکام رہے وہ شرف شمس میں اسم پاک یا عظیم کا نقش چاندی کی تختی پر کندہ کروا کر اپنی انگشتری میں رکھ کر پہن لے اور اسم پاک یا عظیم کا ورد کرے تو ان شاءاللہ معظم و مکرم ہو جائے گا،
1۔ اسماء الحسنیٰ 99اردو انگلش ترجمہ اور عملیات و وظائف کے لئے کلک کریں۔
0 Comments
Post a Comment