benefits of ism ya ghafoor, al ghafoor,


Ya Ghafoor, Al Ghafoor

 یَا غَفُورُ

ترجمہ :  اے بہت معاف کرنے والے

حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں کہ جب  انسان پر روزی تنگ ہو یا پریشانی دامن گیر ہویا کوئی مصیبت پیش آئے یا اولاد کی تمنا ہویا  زیادتی مال و متاع چاہتا ہو تو اس کو چاہئے کہ خلوص دل سے  پروردگار عالم کی درگاہ میں توبہ کرے اس نیت کے ساتھ کہ آئیندہ خطاؤں کا مرتکب نہ ہوگا۔اور اسم پاک یا غفور کی کثرت کرے  تو جس شے کو طلب کرے گا حاصل ہوگی اور  ہر شدت و سختی دور ہو۔ ظالم و موذی کے ایذا اور ظلم سے محفوظ رہے گا . ان عوامل میں اسم یا غفور سریع التاثیر ہے۔