Ya Shakoor, Al Shakur
یَا شُکُورُ
ترجمہ : اے شکر قبول کرنے والے
اہل تحقیق فرماتے ہیں کہ اسم پاک یا شکور کا ذاکر مستجاب الدعوات ہو جائےاور پرور دگار اسے اپنے انعامات کے لئے مخصوص فرمالے اور مقام کشف حاصل ہو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں حاصل ہوں۔اگر آنکھوں کی روشنی کم ہو جائے یا بصارت ختم ہو جائے تو اسم یا شکور 41 مرتبہ پڑھ کر دونوں ہاتھوں میں پانی لے کر دم کرلےاور وہ پانی چہرے پر ڈالے اور آنکھوں پر ملے تو مولٰی تعالٰی آنکھوں کی روشنی واپس فرمادے۔ بولیں (سبحان اللہ)1۔ اسماء الحسنیٰ 99اردو انگلش ترجمہ اور عملیات و وظائف کے لئے کلک کریں۔
0 Comments
Post a Comment