Ya Kabiru, Al Kabeer
یا کبیرُ
ترجمہ : اے سب سے بڑھائی و بزرگی والے
امام علی رضا رحمۃاللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں کہ اگر مباشرت سے قبل اسم پاک یا کبیر کو دو مرتبہ پڑھ لے توپرور دگار فرزند صالح عطا فرمائے۔ شیخ عبدالمجید مغربی نے فرمایا ہے کہ یہ ذکر صالحین اور عابدین کے افکار میں سے ہے اسم یا کبیر کے ذاکر میں شائستگی اور امور میں باقاعدگی پیدہ ہوتی ہےاور عوام و خواص میں عزت و حرمت پیدہ ہوتی ہے، اور ہر سرکش ذلیل و سر نگوں ہو جاتا ہے۔
اگر کوئی 232 مرتبہ روزانہ اسم یا کبیر پڑھے تو بزرگی حاصل ہو۔ شیخ ابو العباس ابن علی علیہ رحمہ فرماتے ہیں کہ اسم یا کبیر کا ذاکر اذکار جلیلہ میں سے ہے۔
1۔ اسماء الحسنیٰ 99اردو انگلش ترجمہ اور عملیات و وظائف کے لئے کلک کریں۔
0 Comments
Post a Comment