Ya kareem, or Al Kareem
یا کریم
ترجمہ؛ اے کرم کرنے والے، بخشش و عطا کرنے والے
اگر کوئی اپنے بستر پر جاکر سونے سے قبل اسم پاک یا کریم بہت بڑھےیہاں تک سو جائے تو فرشتے اس کے لئے دعا کریں گے اللہ کریم اس شخص کو دنیا و آخرت میں عزت اور بزرگی عطا فرمائے اور معزز فرمائے۔بزرگ فرماتے ہیں کہ حضرت علی کرم اللہ تعالی وجہہ رضی اللہ تعالی عنہ علیہ السلام اسم پاک یا کریم بہت پڑھتے تھے اسی وجہ سے ان کو کرم اللہ وجہہ کہتے ہیں۔
اسم پاک یا کریم پڑھنے والے کو اللہ بن مانگے تمام نعمتوں سے نوازتا ہے۔
1۔ اسماء الحسنیٰ 99اردو انگلش ترجمہ اور عملیات و وظائف کے لئے کلک کریں۔
0 Comments
Post a Comment