چورن چٹ پٹی (پھکی)

ہاضمہ کی اصلاح کرتا ہے۔ تیزابیت معدہ اور خوراک کی نالی  کی جلن ،نفخ، گیس، بد ہضمی، اپھارہ، پیٹ درد، اور قبض کی حالت میں مفید ہے۔
 وقت بے وقت اور اجلت میں کھانے سے ہونے والے پیٹ کے مسائل کو دور کرتا ہے۔
انار دانہ 100 گرام
زیرہ سفید 50 گرام
نمک سیاہ 50گرام
سونف 50 گرام
الائچی 20 گرام
ھریڑ جلابہ 15 گرام 
نوشادر10گرام
سوڈا شیرین 10گرام

ترکیب تیاری:
 سب اجزاء کو پیس   کرپوڈربنا لیں۔
ایک سے دو گرام کھانے کے بعدتازہ پانی سے لیں ۔