Ya Hakamu, Al Hakamu, Ya Hakeemu
یَا حَکَمُ، یَا حکیمُ
ترجمہ: اے حکم دینے والے،اے حکمت و دانائی والے
اسماء شریفا یا حکم ، یا حاکمُ ، یاحکیمُ، میں صفات ہائے عجیب و غریب ہیں۔ کوئی مہم پیش آئے ، قید و مجبوری ہوقرض و غربت ہوتنگئ معیشت یا درویشی یا اسی طرح کے اور مسائل ہوں تو ان اسماء میں سے کسی کا ورد کرے۔
شیخ بونی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جو کوئی اس اسم کی مداومت کرےاس پر امور حقیقیہ اور مواہب آلہیہ کھول دیئے جاتے ہیں۔اگر کوئی شخص اس اسم کے اعداد کے موافق روزانہ بعد ہر نماز کے تلاوت کرے تو پروردگار اس کو عام فہم حکمت عطا فرمائےاور اس کو کسی قسم کی مشکل سلجھانے میں دشواری نہ ہو۔ اس اسم کا عامل جس مشورہ میں شریک ہو ہبتر رائے دےاور اسکی رائے علم و حکمت اور عقل و دانش پر مبنی ہو۔جس مشکل کا حل بڑھے بڑھے مفکر اور اہل دانش نہ نکال سکے ہوں اس کا حل اس اسم کا عامل تلاش کرلے گا۔اس لئے حکیموں و ڈاکٹروں اور ججوں وکیلوں وغیرہ کے لئے اس اسم پاک تلاوت بہت مفید ہے۔

1۔ اسماء الحسنیٰ 99اردو انگلش ترجمہ اور عملیات و وظائف کے لئے کلک کریں۔
0 Comments
Post a Comment