Ya Qahhar , Al Qahhar
یَا قَھَّارُ
ترجمہ: اے سخت سزا دینے والے، ہر چیز پر غالب
جو کوئی اسم پاک یا قھار کا بہت ورد کرے گا ۔ اللہ کریم دنیا کی محبت اس کے دل سے نکال دے گا تاکہ وہ دنیا کی رسوائی سے بچ جائےاور اس کا خاتمہ بالخیر ہو۔اور خدا کا خوف ، شوق اور محبت اس کے دل میں جگہ پائے۔جو کسی مشکل میں 100 مرتبہ یا قھار پڑھے اس کی مشکل آسان ہو۔ مقہوری اعداء کی نہت سے 100 مرتبہ فجر کی نماز کی سنت اور فرض کے درمیان پڑھے تو دشمن اس کےمغلوب ہونگے۔ اسم یا جبار یا قھار ملا کر بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اسم یا قھار جادو اور جنات وغیرہ کی کاٹ کے لیئے بھی بہت قوی الاثر ہے ۔ جو کوئی تین ہزار ایک پچیس مرتبہ روزانہ اسم یا قھار پڑھتا رہے ہر قسم کے جادو بندش جنات آسیب شر شیاطین اور شر اعداء سے محفوظ رہے بلکہ اس کا گھر اور گھر کے افراد بھی محفوظ رہیں۔مزید تفصیل مندرجہ ذیل لنک پر کلک کرکے دیکھیں
مزیدپڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

1۔ اسماء الحسنیٰ 99اردو انگلش ترجمہ اور عملیات و وظائف کے لئے کلک کریں۔
0 Comments
Post a Comment