Al Wahab, Ya Wahab,
یا وہابُ
ترجمہ: اے بِلا عوض دینے والے۔
جو کوئی فقر وفاقہ سے رنجیدہ اور تنگ ہوکر اسم پاک یا وھاب کی مداومت کرے تو اللہ جل شانہ اس کو ایسی راحت دے گا کہ وہ خود حیرت میں رہ جائے گا،جو چاشت کی نماز کے بعد سجدہ کی آئت پڑھ کر سجدے میں سر رکھ کر 7 مرتبہ الوھاب پڑھے گاخلقت سے بے پرواہ ہو جائے گا اور اگر اسم پاک یا وھاب لکھ کر اپنے پاس رکھے گا ایسا ہی پھل پائے گا۔
حضرت مولینا شاہ عبد العزیز صاحب اس کو اپنا مجرب عمل فرماتے ہیں کہ اگر کوئی رزق کی فراخی کے لئے چاشت کے وقت 4 رکعت نماز ادا کرنے کے بعدسجدے میں سر رکھ کر 104 مرتبہ الوھاب ُ پڑھے اگر مجبوری ہو تو پچاس مرتبہ ہی پڑھ لےتو تونگر ہوگا۔
اگر کوئی برائےحاجت روائی آدھی رات کے وقت گھر یا مسجد کے صحن میں 3 بار سجدہ کرکے ہاتھ اٹھا کر 100 مرتبہ یا وہاب پڑھے اور اسی طرح 3 یا 7 رات عمل کرے اس کی حاجت قضاء ہو۔
جو بعد از نماز عشاء 1150مرتبہ یا وہاب پڑھے وہ اللہ الوھاب کے فضل سے مقروض نہ رہے۔جو سات بار روزانہ پڑھے گا مستجاب الدعوات ہوگا۔جو بعد نماز عشاء 1414 بار پڑھے گاوہ فراخ رزق ہوگا۔اسی طرح بعد از نماز عشاء 1111 مرتبہ یا 3300 مرتبہ یا 111 مرتبہ روزانہ پڑھتا رہے اس کی ہر حاجت کی تکمیل ہو۔
جو مالدار بننا چاہتا ہو وہ عشاء کی نماز کے بعد اس طرح چار رکعت ادا کرے کہ فاتحہ کے بعد آیۃ الکرسی 15 بار اور سورۃ اخلاص پچیس بار پڑھے بعد سلام کے 1000مرتبہ یا وہاب پڑھے مجرب ہے۔ ان شاءاللہ مالدار بن جائے گا۔

0 Comments
Post a Comment