Benefits of ya gaffar, al gaffar

Ya Ghaffar, Al Ghaffar

 یَا غَفَّارُ

ترجمہ: اے گناہ بخشنے والے

جو کوئی     بعد از نماز جمعہ 100 مرتبہ یَا غَفَّارُاغفرنی ذنوبی           پڑھے گا اللہ الغفار اس کو بخش دے گا اور آخرت میں فراواں مغفرت اوربے پایاں لطف کا امیدوار گردانے گا۔

جو یا غفار کی مداومت کرے گا اس کے تمام گناہ عفو ہونگے اس کے نفس کی خواہشات بد دور ہوں گی اور کامل ایمان پائے گا۔                             

  اسماء الحسنیٰ کی دعوت دینے کا طریقہ


 اسماء الحسنیٰ اردو انگلش ترجمہ اور عملیات و وظائف  کے لئے کلک کریں۔