Ya Musawwir, Al Musawwir
یَا مُصَوِّرُ
ترجمہ: اےشکل و صورت بنانے والے
جو عورت بانجھ ہو اس کو چاہئے کہ سات روز روزہ
رکھے اور افطار کےوقت 21 مرتبہ المُصوِّرُ پڑھ کر پانی
پر دم کرکے
پی لیا کرےحق سبحانہ تعالیٰ اس کو اولادِ نرینہ سے نوازے گا۔
جو اسم پاک یا مصور کثرت سے پڑھے اس کی تمام مشکلات آسان
ہوں۔جو اسم المصور پڑھ کر پانی پر دم کرکے
پی لیا کرے ان شاءاللہ اعلٰی مرتبہ پائے گا۔
اسماء الحسنیٰ اردو انگلش ترجمہ اور عملیات و وظائف کے لئے کلک کریں۔
0 Comments
Post a Comment