Ya Bari, Al Bari
یَا بَارِیُ
ترجمہ: اے مخلوقات کے پیدہ کرنے والے
جو کوئی ہفتہ وارانہ 100 مرتبہ اسم یا باریُ
پڑھے گا تو اللہ الباری کی ذات پاک مرنے کے بعد
اس کو قبر میں نہ چھوڑے گا بلکہ اس کو ریاض فردوس کی طرف لے جائے
گا۔
جو فرد جمعہ کے دن دس بار اسم یاباری کا ورد کرے تو اللہُ الباری اس کو
اولاد نرینہ عطا فرمائے گا۔
اگر کوئی طبیب ڈاکٹر وغیرہ اس کی مواظمت کرے گا تو اللہ الباری اس کو دستِ
شفاء عطا فرمائے گا
اسماء الحسنیٰ اردو انگلش ترجمہ اور عملیات و وظائف کے لئے کلک کریں۔
0 Comments
Post a Comment