,Al Khaliq, Ya Khaliq
یَاخَالِقُ


ترجمہ ؛ اے ہر چیز کے پیدہ کرنے والے

حضرت شاہ عبد الرحمن نے اپنی تحریر میں لکھا ہے کہ جو کوئی روزانہ رات کو کثرت سے یا خالق کا ورد کرے وہ بخشا جائے گا۔اور اس کا دل اور چہرہ روشن ہوگا اور تمام کاموں پر قادر ہوگا۔ جو کوئی اس کی مواظمت کرے حق تعالی اس کے لئے ایک فرشتہ پیدہ کرتا ہے جو قیامت تک اس بندہ کے لیے عبادت کرے اور اس کا دل اور چہرہ روشن کرادے۔
جو کوئی لڑائی میں 300 مرتبہ پڑھے دشمن اس کا مغلوب ہوگا۔