ترجمہ ؛ اے سب سے زیادہ بڑائی والے
جو کوئی اپنے حلال بستر میں داخل ہوتے وقت یعنی جماع سے پہلے دس مرتبہ
یا متکبر پڑھے اللہ جل شانہ اسے نیک اور پرہیز گار فرزند عطا کرے گا۔
جو ہر کام سے پہلے کثرت سے یا متکبر پڑھے اس کا کوئی کام نہ رکے۔ جو اکیس
مرتبہ یا متکبر پڑھ کر سوئے اسے ڈراؤنا خواب نہ آئے۔ جو چھ سو باسٹھ مرتبہ
روزانہ یا متکبرچھ سو باسٹھ دنوں تک پڑھے یا اتنے ہی نقش لکھے تو صاحب صولت و
سیاست ہوگا۔
اسماء الحسنیٰ کی دعوت دینے کا طریقہ
اسماء الحسنیٰ کا اردو انگلش ترجمہ اور عملیات و وظائف کے لئے کلک کریں۔
0 Comments
Post a Comment