Dushman ki tang Torne ka amal


 عمل برائے ایذا رسانی دشمنان

درچٹ بوہا پٹ چوڑ چپٹ یاعلی

چہٹ تے پٹک  پیر چڑھے 

سوا لکھ  ٹوٹے دشمن دی نلی  

کسی ویران مقام پر رات دس بجے کے بعد مشرق کی طرف منہ کرکے بیٹھ جائیں۔ اور ہاتھ میں ایک ڈنڈا پکڑ لیں۔ اس عمل کو درود قھر پڑھنے کے بعد پڑھنا شروع کریں۔ جب ٹوٹے کے لفظ پر آئیں تو دشمن کا تصور کرکے اس کی ٹانگ پر زور سے ڈنڈہ ماریں۔ یعنی زمین پر ڈنڈہ اس طرح ماریں کہ آپ کے تصور میں دشمن کی ٹانگ ہو۔ اس عمل کو تین سو تیرہ مرتبہ خشوع خضوع سے پڑھیں۔

ان شاء اللہ ایک مرتبہ عمل کرنے سے ہی دشمن کی ٹانگ ٹوٹ جائے گی۔ 

یاد رہے توجہ پوری طرح آپ کے عمل پر ہو۔ ورنہ کوئی غیبی طاقت کمر میں زور دار مکا مارتی ہے۔ اور ناجائز کرنے والے کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوجاتا ہے۔ بلکہ ناجائز کرنے والے کا اپنا نقصان بھی ہوجاتا ہے۔ اپنا گھر تباہ ہو جاتا ہے۔ یہ مولا مشکل کشاء کی پکار ہے اور مولا مشکل کشاء ناجائز کرنے والوں کی مدد نہیں کرتے۔اگر کوئی طالب اس  عمل کی زکات ادا کرنا چاہے تو ویران جگہ 313 مرتبہ روزانہ 21 یوم وقت مقررہ پر پڑھ لے۔

یاد رکھیں اس عمل کے مواکیل تباہی کرتے ہیں اور تباہی پسند کرتے ہیں اس لئے اس عمل کو آبادی والی جگہ یا گھر پر ہرگز ہرگز نہ کریں۔اس عمل کے اثر سے دشمن کا گھر و مکان تباہ و برباد و ویران ہو جاتا ہے دشمن شدید مسائل میں گرفتار ہو جاتا ہے۔ دشمن کا ایکسیڈنٹ ہو جاتا ہے۔ طرح طرح کی مصیبتیں دشمن کو گھیر لیتی ہے۔ اگر کسی نے یہ عمل آبادی والی جگہ کرلیا تو ممکن ہے کہ اس کا گھر یا آبادی بہت بڑھے مسائل میں پھنس جائے اس لئے احتیاط لازم ہے۔

علاوہ ازیں اس عمل کے لئے کسی اللہ والے سے اجازت و دعا بھی حاصل کرے۔

طالب دعا 

ڈاکٹر مزمل حسین۔