Benefits of Aspidosperma Q

covid 19

کے علاج میں معاون دوا

Aspidosperma Q


اگر کرونا وائرس کے مریض کے جسم میں آکسیجن کی مقدارکی  کمی ہو جائے تو ہومیو پیتھک کی دوا اسپائیڈو سپرما مدر ٹنکچر کے پندرہ سے بیس قطرے صبح دوپہر شام پلانے سے آکسیجن کی مقدار جسم میں  فوری طور پرخود ہی بحالہونا  شروع ہوجائے گی۔سپائیڈو سپرما ہومیو پیتھک دوا کے دیگر فوائد بھی ملاحظہ فرمائیں۔
اسپیڈو سپرما  مدر ٹنکچر ایک پودا سے تیار کیا جاتا ہے جس کا نام اسپیڈو سپرما ہے یہ پودا امریکہ کی کچھ ریاستوں میں پایا جاتا ہے۔اسپیڈو سپرما مدر ٹنکچر  خون میں آکسیجن کی کی مقدار کو بڑھاتا ہے۔ یہ دوا ہر طرح کی دمہ کی شکایات کے لئے ایک بہترین علاج ہے۔ اس کا استعمال سینے کی جکڑن ، انفلوئنزا اور کھانسی کو دور کرنے کے لئے کیا جاتا ہے۔
یہ دوا پھیپھڑوں کی رگوں میں جمے ہوئے خون کو  تحلیل ہونے میں بھی مدد کرتی ہے۔ اور پھیپھڑوں کی نالیوں کو کھولتی ہے جو مختلف بیماریوں کی وجہ سے تنگ ہوچکی ہوں ۔ ایسپڈو سپرما مدر ٹنکچر                        دل کی بیماریوں سے پیدا ہونے والے دمہ(کارڈیک استھما) کی ایک بہترین دوا ہے۔ یہ سانس کی قلت اور دقت کو دور کرتا ہے۔


خوراک:

اسپاڈوسپرما مدر ٹِکچر کے 15 سے 20  قطرے روزانہ صبح شام  ، آدھے کپ میں نیم گرم پانی میں ملا کر 3 مہینے تک استعمال کریں ، کسی دوا کو استعمال کرنے پہلے اپنے معالج سے رجوع کریں ۔ اگر کسی دوا سے آپ کو  کوئی الرجی ہو تو اپنے ڈاکٹر کو آگاہ کریں۔


مضر اثرات:

اسپیڈو اسپرما مدر ٹنکچر ایک ایسی دوا ہے جس کے مضر اثرات نہیں ہیں۔ اگر آپ کو کوئی مضر اثرات درپیش ہیں تو فوری طور پر اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔


احتیاطی تدابیر:

حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو اسپیڈوسپرما مدر ٹینکچر کا استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے۔ بہتر ہے کہ ڈاکٹر کو ان سے پچھلی دوائیوں یا الرجیوں سے آگاہ کیا جائے۔ تمام طبی تاریخ کو جاننے کے بعد ، میڈیکل پریکٹیشنر آپ کو اس دوا کی مقدار اور متبادل کا مشورہ دے گا۔


ملتی جلتی دوائیں:

 کوکا ، آرسینک ، کافیا۔
ہر قسم کی دوا اپنے معالج کی زیر نگرانی میں استعمال کریں۔