کرونا وائرس کا ہومیو پیتھک علاج

Homeo Treatment of Coronavirus 2019
پیارے دوستو
آج کل جس کو دیکھو کرونا وائرس کے خوف میں مبتلا ہے اور ہر دوسرے بندے سے کرونا کے متعلق ہی بات کر رہا ہے۔
پیارے دوستو میں ایک ہومیو ڈاکٹر ہونے کے حوالے سے آپ کو ہومیو پیٹھک کی وہ میڈیسن بتانے جارہا ہوں۔ جو کرونا وائرس سے بچانے میں اور اس کا کامیاب علاج کرنے میں بہت مفید ثابت ہوئی ہے۔
تو دوستو اس شفاء بخش ہومیو پیتھک دوا کا نام ہے۔
Arsenicum Alb 30
آرسینکم البم ٣٠ 

آرسینک البم 30کی دو  تین بوندیں صبح شام خالی پیٹ زبان پر ٹپکاتے رہنے سے نہ صرف کرونا وائرس سے حفاظت رہے بلکہ اگر خدا  نخواستہ کرونا وائرس کا مریض بھی ہے تو ان شاءاللہ  بہت جلدصحتیاب ہو 
جائے گا۔ بس کثرت کے ساتھ استغفار کرے
اور سورہ فاتحہ 72 مرتبہ اول آخر درود پاک کے ساتھ روزانہ پڑھتا رہے۔
اور پانی پر دم کرکے خود بھی پیۓ اور گھر والوں کو بھی پلاۓ۔
دوا کام کرے یا نہ کرے دعا ان شاءاللہ ضرور کام آۓ گی۔

(علاج میں بہت ہی مفید  آرسینک البم  کی معاون دوا)
طالب دعاۓ مغفرت وحفاظت
ڈاکٹر مزمل حسین چشتی قادری فریدی