Ya Muzillu,Al Muzillu
یَا مُذِلُّ
یَا مُذِلُّ
ترجمہ ؛ اے ظالموں کوذلت دینے والے
شیخ جلال الدین محمود تبریزی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر دشمن قوی ہو ظالم و جابر ہو جس سے خطرہ جان کا ہوتو اس کے لئے وضوئے کامل کرکے 2 رکعت نماز کرےبعد نماز سجدے میں سر رکھ کر 77 مرتبہاسم پاک یا مذل مع تبضرع و زاری پڑھے حق تعالی دشمن کے شر سے محفوظ فرمائے اور دشمن ذلیل و خوار ہو۔
شیخ شہاب الدین سہروردی فرماتے ہیں کہ اگر تسخیرِ عطارد کی تمنا ہو توساٹھ روز کی خلوت اختیار کرے اور روزانہ 10 ہزار مرتبہ (یا مُذِلُّ کُلِّ جَبَّارِِ عَنِیدِِ بِقَھرِعَزِیزِ بِسُلطَانِہِ یَامُذِلُّ) کی تلاوت کرےاور ان ایام میں دوسرا کوئی وظیفہ یا عمل ہرگز نہ کرے۔ بید انجیر سے تین پاؤں والی چوکی تیار کرکےہر پایہپر اسم مذکورتحری کرے اور چوکی کے اوپر اسم ذات یااللہ لکھےاور چوکی کے نیچے بخور روشن کرے۔ بہت ضروری حاجت کے سوا خلوت سے باہر نہ آئے اور نہ ہی کسی کو اپنی خلوت گاہ میں داخل ہونے دے۔ دعوت کے اختتام پر ملک عطارد بصورت بزرگ آدمی حاضر ہوگا مژدمبارک کے ساتھ اطاعت و تسخیر قبول کرے گا۔اور دوبارہ بلانے کا طریقہ بھی بتائے گا۔
اس کے عامل میں بہت سی خوبیاں پیدہ ہونگی۔ زبان سے علم و حکمت کی باتیں ادا ہونگی جن کو سن کر عقلائے زمانہ تعجب کریں گے۔ حق سبحانہ تعالی عزیز و محترم گردانے ذلت و خواری دور ہو۔اور عامل کے ایک اشارے پر ذلیل عزیز ہو جائے اور عزیز ذلیل ہو ، گدا مسند بادشاہی کرے اور بادشاہ گداہوجائے۔
اگر کوئی اسم مذکور کو 770 مرتبہ روزانہ پڑھتا رہے تو اس کے دشمن ہلاک ہوں دنیا و آخرت میں کامیاب ہو۔

1 ۔اسماء الحسنیٰ کی دعوت دینے کا طریقہ
2 ۔ اسماء الحسنیٰ اردو انگلش ترجمہ اور عملیات و وظائف کے لئے کلک کریں۔

0 Comments
Post a Comment