Ya Baseeru, Al Baseeru
یَا بَصِیرُ
ترجمہ ؛ اے سب کچھ دیکھنے والے۔
اگر کوئی اسم پاک یا بصیر کو درست اعتقاد کے ساتھ فجر کی سنت اور فرض کے درمیان (101) ایک سو ایک مرتبہ پڑھے گا تو حق تعالی کی نظر عنائت کے ساتھ مخصوص ہوگا۔اگر کوئی بندہ ہر روز نماز عصر کے وقت سات مرتبہ پڑھ لیا کرے تونا گہانی موت سے امن میں رہے گا۔اگر کوئی اسم پاک یا بصیر جمعہ کے خطبہ سے پہلے 100 مرتبہ پڑھ لیا کرے تو منظور نظر الہی ہوگا۔
اہل تحقیق فرماتے ہیں کہ اسم یا بصیر کا ورد کرے اور اپنی چشم کو عیوب اور خلاف شرع امور سے روک کے رکھے تواللہ تعالی اسے بینائی ظاہری و باطنی عنائت فرمائے۔ اس اسم کی برکت سے انبیاء عظام کو معراج حاصل ہوئی اور اولیاءمقرب بارگاہ الہی ہوئے۔ اگر جمعہ کے سنت اور فرض کے درمیان سومرتبہ یابصیر کا ورد کرے تو عنایات اور مکاشفات و اسرارات اسمائے الہی سے مشرف ہوگا۔
1۔ اسماء الحسنیٰ 99اردو انگلش ترجمہ اور عملیات و وظائف کے لئے کلک کریں۔

0 Comments
Post a Comment