Ya Khafido, Al Khafido,Ya Khafizo
یَا خَافِضُ
ترجمہ ؛ اے بے ایمانوں کو پست و خوار کرنے والے
اگر کوئی 3 دن روزہ رکھےاور پھر چوتھے دن ایک مجلس میں کچھ لوگ جمع کرکے(70000 )ستر ہزار مرتبہ اسم پاک یا خافض پڑھ لیں تو طاقتور دشمن پر فتح پائے گا۔ کو کوئی اسم پاک یا خافض پانچ سو مرتبہ روزانہ پڑھ لیا کرے تو دشمن کےصدمہ سے
امان میں رہے گا اور حفاظت الہی اس کے شامل حال رہے گا۔اسم پاک یاخافض اور اسم پاک یا رافع کے اعداد نکال کر نقش ریشمی کپڑے یا چاندی کی تختی پر بنائےاور اپنی ٹوپی یا پگڑی کے اندرسی لے تو ضعف و غم دور ہوں، تحصیل علم میں آسانی ہو۔ امتحان میں امتیازی نمبر حاصل کرے۔
اسماء الحسنیٰ اردو انگلش ترجمہ اور عملیات و وظائف کے لئے کلک کریں۔
0 Comments
Post a Comment