Ya Raheem, Ar Raheem Ke fazail

Al Raheem, Ya Raheem

یَا رَحِیمُ

   اعداد: 258
ترجمہ؛   نہائت رحم کرنے والا

امام علی رضا رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جو فرد اس اسم کو روزانہ 258 مرتبہ پڑھتا رہے تو اس کا انجام بخیر و وعافیت ہوگا۔
 مرتے وقت ایمان کے ساتھ جائے سکرات و قبر و پل صراظ کی منزلیں آسان ہوں۔
برائے قضائے حاجات یا اللہ یا رحمٰن یا رحیم کا وظیفہ بہت زود اثر اور مجرب ہے۔ ہر روز 500 مرتبہ پڑھے تو دولت مند ہو۔ اور خلق خدا مہربان ہو۔