حاضرات برائے تحریری جواب
حاضرات کا یہ عمل بہت عجیب ہے۔
عبدالفتاح السید طوخی نے اپنی کتاب سحرالکہان میں یہ عمل لمبی چوڑی تحریر کے ساتھ دیا ہے۔اس کی تعریف میں وہ لکھتے ہیں کہ اس حاضرات سے آپ کسی بھی سوال کا جواب تحریری طور پر حاصل کر سکتے ہیں۔
مثلا بیماری کی تشخیص کر سکتے ہیں۔ مفرور اور گھر سے بھاگے ہوئے کے ؔمتعلق معلومات لے سکتے ہیں۔ کسی امر کی کامیابی یا ناکامی کے متعلق معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
چور اور چوری شدہ مال کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں۔
دفینہ یعنی چھپائی ہوئی چیزوں کے متعلق پوچھ سکتے ہیں۔
الغرض اس طرح کے بے شمار امور میں رہنمائی لے سکتے ہیں۔
عمل کچھ اس طرح ہے کہ
عروج ماہ سے شروع کریں۔ اور درج ذیل عمل روزانہ اکیس مرتبہ اکیس دن تک بلا ناغہ اور وقت مقررہ پر پڑھ کر زکات ادا کریں۔
دوران ریاضت لوبان اور خشک دھنیہ کا بخور جلایا کریں۔
شریع ممنوعات سے پرہیز کر یں۔ اور معروف طریقہ سے عمل کریں۔
ان شاء اللہ عمل کی زکات ادا ہوجاۓ گی۔
طریقہ حاضرات
جب کبھی آپ کو کسی امر میں حاضرات کی ضرورت پیش آۓ تو آپ ایک کاغذ پر اپنا سوال تحریر کریں اور اس کاغذ کو سرخ ریشمی کپڑے میں لپیٹ کر کسی ڈھکنے والے برتن میں رکھ کر ڈھکنا بند کردیں اور سات مرتبہ مذکورہ عمل پڑھ کر ڈھکنا اٹھا کر کاغذ والے کپڑے پر دم کردیں اور دوبارہ ڈھکنا بند کردیں۔ اور سات مرتبہ عزیمت پڑھ پھر اسی طرح دم کریں۔
اسی ترتیب سے تین مرتبہ دم کریں۔ یعنی ٹوٹل اکیس مرتبہ پڑھ کر دم کرنا ہے۔
دم کرنے کے بعد کپڑے سے کاغذ نکال کر دیکھیں آپ کے سوال کا جواب تحریر ہو چکا ہوگا۔
اگر خدا نخواستہ جواب نہ ملے تو اسی طرح دوبارہ کریں۔ بار بار کوشش کرتے رہیں ان شاءاللہ کچھ ہی دیر میں جواب ضرور ملے گا۔
عزیمت عمل یہ ہے۔
سریعُ۔ رفیعُ۔ مطیعُ۔ ھلیجُ۔ سلیعُ۔ سلطِعُ۔ سلطیعُ اَجِبْ یَا اَبَا مَعرُوفٍ یْا مُغْرِبُ وَاخْبِرْنَا عَمَّا نَسْئَلُکَ عَنْہُ بشمِ بَاھَوْلَ طَفْطَفَاھَوْلَ شَمْطَلُوش۔کَھَمُوح۔َ اَکْمِنْ اَیْرِخ ھَدَاش۔کَیْکَشْْ کَیْکُوْش بحق اَلْخَاتِمِ وَ صَحْبِہٖ سلیمان بن داؤد علیھما السلام اھبط بحق السَیَّدِطَحِیْطَمْغَیلْیَالٍ وَاخْبِرْنَا عَمَّا نَسْئَلُکَ عَنْہُ فَاِنْ اَحْجَمَ عَلَیْکَ فَاسْاَلْ اَعْوانِکَ السَتَّةَ عَشَرَ الطَّیَّارَةَ اَھْیًا بحق السَّریعِ الرَّفیعً الوحا العجل الساعة

1 Comments
بہترین
ReplyDeletePost a Comment