بخور   جامع الارواح

بخور جامع الارواح   غیر مرعی مخلوق کے مشاہدہ کے لیئے روشن کیا جاتا  ہے۔جس بخور  کا  نسخہ آپ کے سامنے پیش کرنے جا رہا ہوں۔
وہ عربی زبان کی قدیم عملیات کی کتابوں میں مذکور ہے۔ اور کچھ قلمی ڈائریوں میں دیکھنے میں آیا ہے۔
نسخہ درج ذیل ہے
مقل ارزق،
صندل سرخ، 
میعہ سائلہ،
میعہ یابسہ،
لوبان ذکر،
سندرس،
عود قوقلی،
جدوار،
چرائتہ،
شحم الذئب نر،
دم الحمام،

ترکیب تیاری
مذکورہ تمام اشیاء کو برابر وزن لے کر اچھی طرح الگ الگ پیس کر ملا لیں۔

ترکیب مشاہدہ
رات کے وقت آبادی سے کہیں دور بخور جلائیں۔ غیر مرعی مخلوق بے  حجاب سامنے آئٰیں گی
اور عامل سے ہمکلام بھی ہونگی۔اور عامل کی حاجت بھی پوری کریں گی۔