سلسلہ منازل قمر
چاند کی سولہویں منزل کا نام زبانا ہے
ہندی میں منزل زبانا کو بساکھا نچھتر کہتے ہیں
اور آج آپ کو ان شاءاللہ منزل زبانا کے بارے میں بتایا جائے گا
16_ خواص قمر در منزلِ زبانا
منزل زبانا برج میزان کے 14 درجے سے برج میزان کے 27 درجے تک ہوتی ہے
یہ منزل سعد ہے
مؤکل اس منزل کا لومائیل ہے
منزل زبانا سے منسوب حرف ( ع ) ہے
یہ منزل خاکی اور جمالی ہے
قمر جب منزل زبانا میں نزول کرتا ہے تو کتے کے کاٹے ہوئے لوگوں کے علاج کے لیے اعمال تیار کیے جاتے ہیں
قمر جب منزل زبانا میں نزول کرتا ہے تو ایسی بیماریوں کے علاج کے لیے اعمال تیار کیے جاتے ہیں جس سے بدن کا کوئی حصہ لاچار ہو گیا ہو
قمر جب منزل زبانا میں ہو تو شریک حیات کی جدائی کو روکنے کے اعمال بھی تیار کیے جاتے ہیں
قمر جب منزل زبانا میں ہو تو دشمنوں کی دشمنی ختم کرنے کے اعمال بھی تیار کیے جاتے ہیں
قمر جب منزل زبانا میں ہو تو جو بچہ پیدا ہو اس کی سب حرکتیں نیک ہوں گی
بخور اس منزل کا درمنہ ہے
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
آ
0 Comments
Post a Comment