Saat sitaron ki sa,at ki taseer

سات ستارو کی ساعات کی تاثیر بلحاظ دن  و رات

سات ستاروں کی ترتیب اس طرح سے ہے 1۔زحل 2۔مشتری 3۔مریخ 4۔ شمس 
5۔زہرہ 6۔عطارد 7۔قمران ساتوں سیاروں کا وقت اسی لکھی گئی ترتیب کے ساتھ چلتا رہتا ہے اصطلاح میں اسے ساعت کہتے ہیں اگر میں کہوں کہ اب زحل کی ساعت چل رہی ہے تو اس کامطلب ہو گا کہ زحل کا وقت چل رہاہے آسمان پر ان کی دوستی اور دشمنی کی نظر بھی بنتی رہتی ہے انہیں شرف اور زوال بھی ہوتا ہے علم عملیات میں یہ وقت خوفناک اور حیران کن حد تک طاقتور ہوتاہے اس وقت کیا گیاعمل یاتعویز گولی کی طرح لگتا ہے یہی وہ علم ہے جسے نا اہلوں سے چھپاتے ہیں لیکن میرا تو مقصد ہی پوشیدہ باتیں سمجھانا ہے پہلے ستاروں کی ساعت نکالنے کا درست طریقہ سمجھ لیں پھر میں آپ کو ان کے کمالات سکھاﺅں گا۔ سب سے پہلے اپنے مقامی وقت کے مطابق طلوع اور غروب کا وقت معلوم کریں، پھر اس دورانیے کو بارہ پر تقسیم کر دیں ایک ساعت کا وقت نکل آئے گا(ماخوز از الساعات کاش البرنی)

مثال۔۔فرض کریں سورج سات بجے طلوع ہو رہاہے اور سات بج کر چھتیس منٹ پر غروب ہو رہاہے تو آسانی کیلئے پہلے اسے منٹوں میں تبدیل کرلیتے ہیں سات بجے سے سات بجے تک بارہ گھنٹے اور اوپر کے چھتیس منٹ چھتیس کو بارہ پر تقسیم کیا تو تین منٹ نکل آئے اب اس دن کی ہر ساعت ایک گھنٹہ تین منٹ کی ہوگی اگر اسے منٹوں میں تبدیل کرکے حساب لگائیں تو بارہ کو ساٹھ سے ضرب دیں(کیونکہ ہر گھنٹہ ساٹھ منٹ کاہوتاہے) یہ720منٹ ہو گئے اب اس میں 36منٹ جمع کریں یہ756منٹ ہو گئے اب اسے بارہ پر تقسیم کریں جواب آیا63گویا اس دن کی ایک ساعت 63منٹ کی ہوگی۔ 
رات کی ساعت نکالنے کیلئے غروب اور طلوع کا درمیانی وقت بارہ پر تقسیم کر دیں رات کی ساعت کا وقت نکل آئے گا۔اب دیکھئے کہ کون سے دن سورج طلوع ہوتے ہی کون سی ساعت شروع ہو جاتی ہے وہ ستارہ اس دن کاحکمران ہوتاہے
(1) ہفتہ۔۔زحل۔(2) اتوار۔۔شمس۔(3)پیر۔۔ قمر۔(4) منگل۔۔مریخ۔(5) بدھ۔۔۔ عطارد۔(6)جمعرات۔۔مشتری۔(7)جمعہ۔۔زہرہ۔
اوپر والی مثال کے مطابق اہم نے ایک ساعت کا وقت63منٹ نکالا ہے اور دن ہفتے کا ہے تو اس کی ترتیب یوں ہو گی
سات بجے سورج طلوع ہوا
7 بجے میں63منٹ جمع کریں
7سے8.3 تک زحل8.3 سے9.6مشتری9.6سے لے کر10.9تک مریخ10.9سے لے کر11.12تک شمس11.12 سے12.15تک زہرہ12.15سے1.18تک عطارد1.18سے2.21تک قمر2.21سے3.24تک زحل3.24سے4.27تک مشتری4.27سے5.30تک مریخ5.30سے6.33تک شمس6.33سے7.36تک زہرہ۔ لیجئے ہمارے غروب کا وقت نکل آیا۔ اس قاعدے کو یاد کرلیں آپ دیکھئے کہ میں نے ہر ساعت میں 63منٹ جمع کیے ہیں، غروب ہونے کے بعد رات کی ساعتیں شروع ہو جائیں گی چونکہ رات اور دن میں چوبیس گھنٹے ہوتے ہیں اس لیے رات کی ساعت میں سے تین منٹ کم کرتے جائیں گےیعنی رات کی ساعت 57منٹ کی ہوگی سورج7.36پر غروب ہوا اب 7.36سے8.33تک عطارد8.33سے9.30تک قمر9.30سے10.27تک زحل10.27سے11.24تک مشتری 11.24سے12.21تک مریخ12.21سے1.18تک شمس1.18سے2.15تک زہرہ2.15 سے3.12تک عطارد3.12سے4.9تک قمر4.9سے5.6تک زحل5.6سے6.3تک مشتری6.3سے7.00تک مریخ لیجئے ہمارے طلوع کا وقت نکل آیا۔ اگر پیر کا دن ہو تو پہلی ساعت قمر سے شروع کریں گے۔ منگل کو پہلی ساعت مریخ کی ہوگی

دن کی ساعات کی تاثیر

اتوار

(1) شمس۔محبت کیلئے ہے
(2)زہرہ۔منحوس ہے
(حالانکہ عشق کا سیارہ ہے)
(3)عطارد۔تحریری معاہدے اورسفر کیلئے بہترین ہے 
(4)قمر۔ منحوس ساعت ہے 
(5)زحل۔عداوت اورجدائی ڈلوانے کیلئے 
(6)مشتری سعد ہے ہرسعد کام کیلئے ہے 
(7)مریخ۔منحوس لڑائی جھگڑے اورسزا دینے کیلئے ہے
(8)شمس۔سعد ہے ۔محبت وغیرہ خصوصاًجاہ و مرتبے کے حصول کیلئے ہے 
(9)زہرہ۔سعد ہے عشق و محبت اور محبوب کی تسخیرکیلئے ہے 
(10)عطارد۔ سعد ہے ہر سعد کام کیلئے ہے 
(11)قمر۔ سعد۔طلسم محبت،اور غیر معمولی کام کرنے کیلئے ہے 
(12) زھل۔ منحوس ہے جدائی، عداوت، سزا بندش وغیرہ کیلئے ہے۔

پیر
(1)قمر۔ سعد محبت کیلئے ہے (2)زحل۔ نیم سعد۔ سفر پراپرٹی خریدنے مکان کی بنیاد رکھنے کیلئے نیک ہے
(3)مشتری۔سعد ہے۔ نکاح،محبت، تسخیرخلق وغیرہ 
(4)مریخ سخت نحس ہے کسی کو بیمار کرنا سزا دینایا وبال نازل کرنے کیلئے موزوں ساعت ہے 
(5)شمس۔سعد۔ہر حاجت کیلئے ہے 
(6)زہرہ، سعد طلسم محبت وغیرہ 
(7)عطارد۔ زبان بندی اور ہرقسم کی بندش کیلئے ہے 
(8)قمر۔ محبت، روٹھوں کومنانے کیلئے ہے 
(9) زحل۔جدائی عداوت کیلئے 
(10)مشتری۔ سعد محبت کیلئے 
(11)مریخ۔ نحس ہے عداوت کیلئے 
(12)شمس۔سعد محبت کیلئے ہے

منگل
(1) مریخ منحوس ہے بغض،عداوت ،وبال ،سزا وغیرہ کیلئے ہے 
(2)شمس۔منحوس ہے جدائی عداوت ہر نحس اور شر کے کام کیلئے ہے
(3)زہرہ۔نکاح عورت اور مرد کی کشش کیلئے ہے 
(4 )عطارد۔سعد ہے ،برکت، محبت حصول تعلیم و ہنر کیلئے ہے 
(5 )قمر۔منحوس جدائی اور شر کیلئے ہے 
(6)زحل۔بیمار کرنے کیلئے ہے 
(7)مشتری۔سعد ہے محبت کیلئے ہے 
(8 )مریخ۔منحوس عداوت لڑائی کروانے کیلئے ہے
(9)شمس۔سعد ہے محبت و حصول مرتبہ 
(10)زہرہ۔منحوس عورت اور مرد کی لڑائی عداوت، جدائی کیلئے ہے 
(11)عطارد۔ نیم سعد ہے سفر اور تحریری معاہدات کیلئے موزوں ہے 
(12)قمر، نحس بغض و عداوت کیلئے ہے

بدھ
(1) عطارد۔سعد، قبولیت حاجت محبت حصول علم و ہنر ذہن کھولنے اور یاداشت کی ترقی کے عملیات 
(2)قمر۔نحس عداوت اور شر کے کاموں کیلئے ہے 
(3)زحل۔نحس، بدلہ لینے کیلئے 
(4)مشتری۔سعد،اعمال خیر کیلئے ہے 
(5)مریخ۔عداوت جدائی ،جھگڑا 
(6)شمس۔سعد۔سفر کیلئے بہترین ہے 
(7)زہرہ۔سعدعشق ومحبت 
(8) عطارد۔علاج شفائے امراض 
(9)قمر۔نحس،عداوت 
(10)زحل۔ سعد وزیروں اور امیروں سے مدد اور ان کی تسخیر کیلئے ہے 
(11)مشتری۔سعد اعمال خیر قبولیت 
(12) مریخ نحس،عداوت اور جھگڑے کیلئے ہے

جمعرات
(1) مشتری، سعد، اعمال تسخیر،محبت 
(2) مریخ۔نحس جسمانی طور پر نقصان پہنچانا بیمارکرنا 
(3)شمس۔سعد،محبت کیلئے 
(4)زہرہ۔سعد عشق و محبت 
(5)عطارد۔بندش کیلئے ہے 
(6)قمر۔سعد سفر کیلئے 
(7)زحل۔نحس، عداوت و جدائی کیلئے 
(8)مشتری۔سعد،محبت کیلئے 
(9)مریخ۔وزراءاور امیروں سے مدد کیلئے 
(10)شمس۔سعد،ہر حاجت کیلئے 
(11)زہرہ سعد محبت کیلئے
(12)عطارد نحس بندش ہر قسم

جمعہ
(1) زہرہ۔ سعد محبت عشق تسخیر 
(2) عطارد طلسم ہر قسم محبت
(3)قمر۔نحس۔عداوت اور شر کیلئے 
(4)زحل۔۔ زمینی معاملات کیلئے سعد کنواں کھودنا مکان کی بنیاد رکھنا
(5)مشتری۔سعد محبت، عشق، تسخیر 
(6) مریخ۔سعد ہرحاجت کیلئے 
(7)شمس۔سعد جاہ ومرتبہ حصول اقتدار و دبدبہ 
(8) زہرہ۔سعد،محبت عشق 
(9) عطارد سعد ہر کام کیلئے
(10) قمر ، نحس جدائی عداوت وغیرہ 
(11)زحل۔نحس جدائی عداوت اور شر کے کاموں کیلئے
(12) مشتری۔ سعد محبت، و دولت کیلئے

ہفتہ
(1)زحل ۔ سعد محبت 
(2)مشتری۔سعد صلح روٹھے منانے کیلئے 
(3) مریخ۔نحس بغض عداوت 
(4)شمس۔سعد،جاہ و جلال 
(5) زہرہ۔سعد ،محبت
(6)عطارد سعد شکار 
(7)قمر۔ نحس ہے کوئی عمل نہ کریں 
(8)زحل۔ سخت نحس، ہلاکی دشمن 
(9) مشتری۔سعد، محبت 
(10)مریخ،نحس عداوت جدائی 
(11)شمس۔سعد صلح ، محبت 
(12) زہرہ سعد قبول محبت،کشش 

رات کی ساعات کی تاثیر

اتوار۔
(1)مشتری۔۔سعد۔ محبت کیلئے
(2)مریخ ، سعد۔ سفر خرچ بیماری سے شفا
(3)شمس۔سعد محبت ،نکاح وغیرہ 
(4)زہرہ۔ نحس بیمار کرنے کیلئے 
(5)عطارد۔ ہرحاجت کیلئے سعد ہے 
(6)قمر۔ طلسم نحس و سعد مشترک کچھ بھی نتیجہ حاصل کیا جا سکتا ہے 
(7) زحل۔نحس۔ زبان بندی 
(8)مشتری، سعد صلح ، محبت 
(9)مریخ۔نحس جدائی،عداوت ڈلوانے کیلئے 
(10) شمس، سعد، محبت کیلئے 
(11)زہرہ نحس، عداوت ڈالنے کیلئے 
(12)عطارد ، سعد محبت کیلئے
پیر۔
(1)زہرہ،نحس بغض و عداوت کیلئے 
(2)عطارد نحس شر کیلئے 
(3)قمرسعد ،نکاح ملن محبت 
(4) زحل ،سعد برکت کیلئے 
(5)مشتری۔منحوس عداوت و دیگر شر کے کاموں کیلئے 
(5) مریخ ،نحس، بیمار کرنے کیلئے 
(6)شمس،سعد،محبت 
(7)زہرہ ،نحس عداوت وجدائی 
(8)عطارد،سعد محبت 
(9)قمر،نحس کاموں کیلئے ہے 
(10)زحل،سعد سفر شفائے امراض 
(11)مشتری، نحس بغض ڈلوانے کیلئے

منگل۔
(1)زحل۔ سعد،محبت، قبول 
(2)مشتری،نحس، عداوت وغیرہ کیلئے 
(3)مریخ نحس بدلہ لینے کیلئے خصوصا خون کا 
(4)شمس،سعد اعمال خیر
(5)زہرہ،نحس عداوت و جدائی 
(6)عطارد سعد سفر 
(7)قمرسعد،محبت کے لئے 
(8)زحل۔علاج معالجہ 
(9)مشتری ،نحس، عداوت 
(10) مریخ ، سعد،حکام سے مددکیلئے 
(11) شمس ،سعد قبول حاجت 
(12) زہرہ ۔نحس ،عداوت

بدھ۔
(1)شمس۔ سعد محبت قبولیت 
(2) زہرہ۔نحس بیمار کرنے کیلئے 
(3)عطارد۔سعد،محبت 
(4)قمر،سعد، محبت 
(5)زحل۔ سعد،عقد ومحبت 
(6)مشتری،سعد سفرکیلئے 
(7) مریخ۔نحس عداوت 
(8)شمس، سعد محبت کیلئے 
(9)زہرہ۔سعد،وزراءاور امراءسے مدد 
(10) عطارد۔سعد،برائے قبول حاجت 
(11) قمرسعد، محبت 
(12)زحل ۔نحس، عداوت جدائی وغیرہ

جمعرات۔
(1)قمر۔ سعد،نکاح کیلئے 
(2) زحل۔مشترک، طلسم بنانے کیلئے 
(3) مشتری۔نحس عداوت و کنگال کرنے کیلئے 
(4)مریخ۔ سعد دفینہ و خزانہ کے حصول کیلئے 
(5)شمس۔سعد۔محبت 
(6) زہرہ ۔سعد برائے حاجت 
(7)عطارد۔سعد حصول مرتبہ و جاہ وجلال 
(8)قمر۔سعد،محبت 
(9)زحل۔ ہر کام کیلئے 
(10)مشتری۔نحس، جدائی 
(11)مریخ۔نحس عداوت و جدائی وغیرہ 
(12)شمس۔سعد۔محبت کیلئے

جمعہ۔
(1)مریخ۔ سعد ،محبت 
(2) شمس۔سعد صلح کیلئے 
(3)زہرہ۔نحس بغض ڈلوانے کیلئے 
(4) عطارد۔سعد جاہ و جلال 
(5)قمر۔سعد،محبت 
(6)زحل۔مشترک۔ شکار وغیرہ کیلئے 
(7)مشتری۔نحس کچھ نہ کرے 
(8)مریخ۔نحس، ہلاکی دشمن 
(9)شمس۔سعد،محبت 
(10)زہرہ۔تعمیر عمارت و زمینی کام کیلئے سعد 
(11)عطارد۔سعد۔صلح ومحبت
(12)قمر۔ سعد ، قبولیت۔

ہفتہ۔
(1)عطارد۔سعد، محبت 
(2)قمر۔نحس شر کیلئے 
(3)زحل۔سفر شفائے امراض 
(4)مشتری نحس، شر کے کاموں کیلئے 
(5)مریخ۔نحس عداوت وجدائی 
(6)شمس۔سعد،ہرکام پوراہو 
(7)زہرہ۔ نحس شر کیلئے 
(8)عطارد۔سعد،جاہ وجلال 
(9)قمر۔سعد،محبت 
(10)زحل۔سعد ہر کام 
(11)مشتری۔مشترک ،طلسم بنائے 
(12)مریخ۔نحس نقصان پہنچانے کیلئے ہے۔