درودِ غوثیہ

اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلَی سَیِّدْنَا وَ مَوْلٰیْنَا مُحَمَّدِِ مَّعْدِنِ

الْجُوْدِ وَالْکَرْمِ وَآلِہٖ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ0

یہ درود پاک خاندان غوثیہ قادریہ کے معمولات میں سے ہے جو شخص اس درود شریف کو روزانہ کم از کم تین مرتبہ پڑھے گا اسے مندرجہ ذیل سات نعمتیں حاصل ہونگی۔

1۔ رزق میں برکت ہوگی۔

2۔ تمام کاموں میں آسانی ہوگی۔

3۔کسی کی محتاجی نہ ہوگی۔

4۔عزیزِخلائق ہوگا۔

5۔نزع کے وقت کلمہ پڑھنا نصیب ہوگا۔

6۔جان آسانی سےنکلے گی۔

7۔قبر میں کشادگی ہوگی۔