بچے کا رونا بند


بچہ روتا ہو خواہ کسی وجہ سے
ڈر گیا ہو یا آسیب ہو سایہ ہو یا نظر لگ گئی ہو یا بیمار ہو تو ذیل کے کلمات لکھ کر بچے  کے گلے  میں ڈالیں دیں۔
ان شاءاللہ مالک کے فضل و کرم سے بچہ رونا بند کردے گا۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم
 رط ط ط ط ط ط ط ھی ھی ھی ھی ھی ھی ھی قدوس 
قدوس قدوس قدوس  قدوس
قدوس قدوس برحمتک یا الرحم الرحمین