Sexual disorders in male


Alternative treatment of sexual disfunction



مختلف حالات و واقعات اور بڑھتی ہوئی عمر کی وجہ سے انسانی جسم کئی قسم کی دماغی اعصابی اور عضلاتی  کمزوریوں میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ اور جنسی طور پر شرمندگی محسوس ہونا شروع ہو جاتی ہے۔
یہ نسخہ ایک بہترین اعصابی ٹانک ہے  خصوصًا قوت باہ کی کمی  نامردی ، اعصابی کمزوری اور خلل کے علاج میں مایہ ناز ہے۔
 یہ نسخہ ایسے تمام امراض میں استعمال کیا جاسکتا ہے جہاں سی این ایس اور ہارمونل نظام کو درست  کرنے کے لئے کسی اچھے جنرل ٹانک  کی ضرورت ہو۔ 
تجربہ میں آیا ہے کہ یہ نسخہ مردانہ طاقت اور قوت باہ کو بڑھانے کی خاص دوا ہے کیونکہ کئی مریضوں میں اس کے ناقابل یقین نتائج حاصل ہوئے ہیں۔
 یہ نسخہ ناقص تغذیہ ، استھینک کی حالت اور اعصابی نظام کے عدم استحکام کے مریضوں کو دیا جاتا ہے۔ 
سرعت انزال شہوت کی کمی جنسی خواہش کا نہ ہونا۔ بار بار پیشاب کی حاجت ہونا۔ مادہ تولید کی رقت وغیرہ ہوتو ایسے مریضوں کا یہ بہترین علاج ہے ،  قوت و توانائی اور دماغی صلاحیت کو بڑھاتا ہے اور موڈ خوشگوار بنانے میں بیحد فائدہ مند ہے۔
General Indication:
This product is a nerve tonic and claimed to be valueable in the treatment of sexual impotence, neurasthenia and functional debility. It can be used in all conditions where a general tonic is needed specially to strengthen the CNS and hormonal system. This product is considered to have specific effect to enhance the sexual vitality in men. In some patients it has incredible results. It is also considered as an effective treatment for erectile performance. This remedy is given to the patients of poor nutrition, asthenic state and instability of the nervous system.It is useful remedy, increases energy, mental activity and sensation of buoyancy. It is also benefited in the treatment of senility and sexual weakness.

Nuskha:
Acid Phos 30, 
Agnus Castus30, 
Anti Crud 30, 
Ambra Gr 30, 
Avena Sat 30, 
Damiana 30, 
Lycopodium 30, 
Sabal Serrulata 30, 
Selenium 30, 
Staphysagria 30, 
Yohimbinum 30

تمام ادویات کو برابر مقدار میں ملا کر دن میں دومرتبہ پانچ پانچ قطرے ایک گھونٹ تازہ پانی میں ملاکر لیں۔
سالوں سے مجرب ہے اور معمول کلینک ہے۔

ڈاکٹر مزمل حسین چشتی قادری فریدی