ہر قسم کی سوزش و سوجن وسرخی اور دردکا علاج
ہومیو پیتھک کا ایک نہائت ہی کارآمد نسخہ جو ہر
قسم کی سوزش و سوجن کو بہت کم وقت میں ختم کرتا ہے۔
مثال کے طور پر ٹانسلز کا سوج جانا۔
گلے کی خراش اور سوزش
چھاتی کا انفکشن۔
نزلہ زکام کی وجہ سے ناک اور گلے کا سوزش اختیار کرنا اور سرخ ہوجانا اور چہرہ سوجا ہوا سرخ اور بخار۔
پیٹ کے اندرونی سوزش فوطوں کی سوزش مثانے کی سوزش آنتوں کی سوزش۔
جوڑوں کی سوزش اور سرخی وغیرہ۔
الغرض جسم کے کسی بھی حصے میں سوزش سوجن اور سرخی ہو تو یہ نسخہ بہترین رزلٹ دیتا ہے
اور میرا سالہا سال کا مجرب ہے۔
Recommended for inflammation on different parts of body such as tonsils,throat, and chest infection inflammation due to cold causing fever, pain, swelling and redness.
Composition :
Aconite............. 6 or 30
Apis mel........... 6 or 30
Belladonna....... 6 or 30
Ferrum phos.... 6 or 30
Hepar sulf........ 6 or 30
Teucrium.......... 6 or 30
ترکیب استعمال؛
درج بالا چھ دوائیں برابر مقدار میں ملا کر رکھ لیں
بوقت ضرورت دو بوند زبان پر ٹپکائیں یا ایک گھونٹ
پانی میں ملاکر پیئیں۔
شدت ہو تو پندرہ پندرہ منٹ کے بعد خوراک دہرائیں۔
جب شدت میں کمی ہو جاۓ تو دن میں تین سے چار مرتبہ خوراک لیں۔
اگر آپ خود یہ نسخہ نہیں بنا سکتے تو مجھ سے بنوا سکتے ہیں۔
دعاؤں کا طالب
ڈاکٹر مزمل حسین چشتی قادری فریدی
رابطہ وٹس ایپ
03027298569
2 Comments
کمال کا نسخہ ھے ڈاکٹر صاحب ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے غریبوں کی داد رسی کرتے ھیں ان امراض کی دوائیاں ڈاکٹر ہزاروں روپے لے رہے ھیں ۔۔۔۔
ReplyDeleteبہت شکریہ محترم
DeletePost a Comment