bndish khwlny ka amal

کاروبار کی بندش کھولنے کے لئے خاص الخاص عمل پیش خدمت ہے۔

اگر کسی دشمن یا حاسد نے آپ کے کاروبار پر بندش لگا دی ہو یا کاروبار حاسدین کے حسد کا شکار ہو جائے تو 
آپ 7 مسجدوں کا یا 7 نلکوں کا  پانی ایک بوتل میں جمع کریں۔ 
اور درج ذیل سات سلام زعفران کی روشنائی  سے کسی چینی کی پلیٹ پر لکھ  لیں۔
 اور صبح کے وقت اس پلیٹ میں پانی ڈال کر اس کی لکھائی کو پانی میں حل کرلیں اور اس پانی سے اپنی دکان یا کاروبار کی جگہ سپرے یعنی چھڑکاؤ کریں۔ کچھ دن یہ عمل لگاتار جاری رکھیں ان شاءاللہ چند دن میں کاروباری بندش و رکاوٹیں ختم ہوجائیں گی۔ اور رزق روزی میں برکت ہو جاۓ گی۔

سَلَـٰمٌ قَولاً مِّن رَّبٍّ رَّحِيمٍ    
سَلَـٰمٌ عَلَىٰ نُوحٍ فِى ٱلعَـٰلَمِينَ   
سَلَـٰمٌ عَلَىٰٓ إِبرَٲهِيمَ 
 سَلَـٰمٌ عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَـٰرُونَ  
سَلَـٰمٌ عَلَىٰٓ إِليَاسِينَ 
سَلَـٰمٌ عَلَى ٱلمُرسَلِينَ 
سَلٰمٌ عَلَيْكُم طِبْتُمْ فَادْخُلُوهَا خَالِدِيْنَ

طالب دعا 
ڈاکٹر مزمل حسین
چشتی قادری فریدی۔
مزید تفصیلات کے لئے رابطہ
03027298569