طلسم برائے امساک
امساک یعنی روکنا
یہ طلسم سرعت انزال کے مریضوں کے لیئے ہے۔ یعنی ان لوگوں کے لئے ہے جو بیوی سے ملتے ہی فورا فارغ ہوجاتے ہوں اور کوئی لذت حاصل نہیں کرپاتے۔
سرعت انزال کی تین وجوہات ہوتی ہیں۔
1 ۔کمزوری کی وجہ سے
2۔ معدہ کی خرابی کی وجہ سے
3 ۔ غلط خیالوں کی وجہ سے
بہرکیف جب اپنی بیوی سے ہمبستری کا ارادہ ہو تو ہر گز جلدی سے کام نہیں لینا چاہئے کیونکہ یہ کام سکون کا ہے جلدی کا نہیں ہے۔
پور سکون ہونا ھے تو پور سکون رہنا پڑے گا ۔ تمام عبادتیں پور سکون کی جاتی ہیں۔ شریعی طور پر حلال مباشرت بھی عین عبادت اور کار ثواب ھے اور صدقہ ہے۔
ایک حدیث کا مفہوم کچھ یوں ہے
جب تم لوگ ہمبستری کا ارادہ کرو تو پہلے شیطان سےاللہ کی پناہ مانگو یعنی جماع کی سنت دعا پڑھو۔ یا کم ازکم اعوذباللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کرقربت اختیار کرو۔ جو بندہ تعوذ کےکلمات پڑھے بغیر مباشرت کرتا ہےاس کے ساتھ شیطان بھی مباشرت کرتا ہے اور نتیجہ میں پیدہ ہونے والی اولاد پر بھی شیطان کا اثر ہوتا ہے۔ حدیث شریف کا مفہوم بیان کرنے میں اگر کوئی غلطی ہو تو اس کے لیئے معذرت خواہ ہوں۔
طلسم امساک درج ذیل ہے
اس طلسم کے دو حصے ہیں ان کو دو جگہ لکھنا ھے ایک طلسم بائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر لکھنا ھے ،
اوردوسرا طلسم بائیں ہاتھ کی بڑی انگلی پر لکھنا ہے۔
اس کے بعد مباشرت کی دعا پڑھ کر مباشرت میں مشغول ہوں مسلسل دو گھنٹے پر سکون عبادت میں مشغول رہیں اللہ نے چاہا تو انزال نہ ہوگا۔یاد رہے یہ طلسم صرف ان لوگوں کے لئے ہے جو سرعت انزال کے مریض ہیں۔ حیوانی فعل کرنے والوں کےلیئے نہیں ہے۔
اے الله کریم جو اس طلسم کو استعمال کرکے حیوانیت کرے اس کو حقیقت میں جانور بنا دے۔جو اس طلسم کو غلط جگہ استعمال کرے اس کو غلط کام کرتے ہوئے موت آئے۔ آمین۔
جو طلسم بائیں ہتھیلی پر لکھا جائے گا وہ یہ ہے۔
10007006004001306001
جو طلسم بائیں ہاتھ کی بڑی انگلی پر لکھا جائے گا وہ یہ ہے ۔
ا خ ل ا ت خ ذ غ
جس کسی کو کوئی بات سمجھ نہ آئی ہو وہ کمنٹس میں پوچھ سکتا ہے۔ یہ طلسم مجرب المجرب ہے۔
3 Comments
محترم اسلام علیکم
ReplyDeleteکیا آپ بتائیں گے کہ یہ طلسم کس چیز سے لکھا جائے گا۔ عام قلم سے یا عملیات کے لیے باقاعدہ جو قلم تیار کیا جاتا ہے اس سے، نیز اس کے لیے کیا کچھ ضروری شرائط ہیں، کیوں کہ یہیں پر ایک پوسٹ میں میں نے کاش البرنی صاحب کی کتب کا مطالعہ کیا جس میں انھوں نے قلم اور سیاہی تیار کرنے کی کڑی شرائط درج کی ہیں جو میرا خیال ہے کہ ایک عام شخص کے بس کی بات نہیں ہے جب کہ تک کہ کوئی شخص باقاعدہ عامل بننے کی نیت نہ کرے۔ اگر کوئی بات میں نے غلہط اخذ کی ہو تو پیشگی معذرت خواہ ہوں۔
محترم کسی بھی قلم سے لکھ سکتے ہیں۔
DeleteNaik salamat zindgi wali olad hone k liye bata dain. Plz kia likhna hy
ReplyDeletePost a Comment