sora kosar ka amal bra e Hajat

سورۃ کوثر کا بہت ہی پاورفل وظیفہ


اِنَّا اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَ(۱)فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْ(۲)اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبترُ(۳)

یہ وظیفہ صرف تین دن کرنا ہے ۔ صرف تین دنوں کے  اندرجو بھی بڑی سے بڑی حاجت ہوگی جو  بھی  جائزمقصد ہوگاوہ مقصد ان شا اللہ حاصل ہو جائے گا ۔ مثال کے طور پرشادی نہیں  ہو رہی اس کے لیے کر سکتے  ہیں ان شاءاللہ تین دنوں میں رشتہ طے ہو جائے گا اور ممکن ہے کہ تین دن میں نکاح ہو جائے۔ اگربے روزگاری  ہے  کوئی کام نہیں ہے مل رہا  ان شاءاللہ تین یوم میں روزگار مل جائے گا ۔ڈشمنوں سے چھٹکارہ  پانے کے لئے کریں تو ان شاءاللہ 3 دنوں میں دشمنوں کا نشان مٹ جائے گا ۔جائز جگہ کسی کے دل میں محبت جگانے لئے کریں تو محبت حاصل ہوگی۔آپ کو کسی چیز کی حاجت ہے  یا روپے پیسے کی حاجت ہے ان شا ء اللہ یہ وظیفہ کرنے سے آپ کی ہر جائز حاجت  قضا  ہوگی اور  بڑی سے بڑی پریشانی ختم ہو جائے گی ۔
جمعرات کے دن نماز فجر کے بعد شروع کریں اور ہفتہ کےدن  نماز عشاء  کےبعد  وظیفہ ختم کریں ۔اول آخر 11 مرتبہ درود شریف پڑ ھ کر 129 مرتبہ سورة کو ثر کی تلاوت کریں۔ یہ عمل ایک دن میں 3 مرتبہ کرنا ہے۔فجر کے بعد ، عصر کے بعد اور عشاء کی نماز کے بعد۔ اسی طرح تین دن  اپنے مقصد کو ذہن میں رکھتے ہوئے  کامل توجہ کے ساتھ  عمل کریں ۔ وظیفہ کرتے وقت پورا دھیان وظیفے پر ہو۔دل میں کسی بھی قسم کے شک کو جگہ نہ دیں ان شا ء اللہ اس وظیفے کو کرنے کے بعد آپ کی اللہ سے مانگی  ہوئی ہر جائز دعا قبول ہوگی ۔اس وظیفے کو پڑھنے کی سب کو عام اجازت ہے ۔
نوٹ  :صرف جائز مقصد والوں کو اس وظیفہ  کی اجازت ہے۔